فیصل آباد۔29 جون (اے پی پی )سٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام کمرشل بینک اور مالیاتی ادارے عید ??لفطر کی تعطیل??ت کے بعد جمعر??ت کو کھل گئے جبکہ جمعر??ت کے روز بینکوں میں لین دین کے لیے آنیوالے کھاتہ داروں اور بینک صارفین کا زبر دست رش رہا، وفاقی حکومت کی جانب سے عید ??لفطر پر 26 جون بروز سوموار سے 28جون بروز بدھ تک3تعطیل??ت کا اعلان کیا گیا تھاجس کے ??اع?? بینک اور مالیاتی ادارے عید کی تعطیل??ت کے بعد جمعر??ت کے روز دوبارہ کھل گئے،جمعر??ت کے روز بینک کھلتے ہی عوام ک?? زبر دست رش دیکھنے میں آیا ۔